ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت قبل از فلائٹ آپریشن مکمل

datetime 3  جولائی  2022 |

کراچی (این این آئی) اسلام آباد انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت قبل از فلائٹ آپریشن مکمل روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت اسلام آباد انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر 52قبل از حج فلائٹ آپریٹ کی گئیں۔روڈ ٹو مکہ منصوبے کے

تحت17ہزار77عازمین نے استفادہ حاصل کیا، پی آئی اے نے اسلام آباد سے21پروازوں سے 7ہزار174،سعودی ایئرلائن کی 17پروازوں کے ذریعے6 ہزار189عازمین ،سرین ایئر ن 10 پروازوں کے ذریعے2ہزار841،ایئر بلو کی4پروازوں کے ذریعے873مسافروں کو حجاج مقدس روانہ کیا گیا۔روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت اسلام آباد انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر عازمین حج کی ایمی گریشن اور پری کلیئرنس کیلئے قائم خصوصی کاونٹر بھی قائم کئے گئے تھے۔اسلام آباد سے فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے جانے والے تمام عازمین کی امیگریشن سعودی عملہ نے کی تھی سعودی امیگریشن کے عملے نے ایئرپورٹ پر تما م تر سہولتیں فراہم کرنے پر پاکستانی سول ایوی ایشن اتھارٹی کا بھی شکریہ ادا کیا۔منصوبے کی کامیابی پر اور آخری فلائٹ کے جانے کے بعد کیک بھی کاٹا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…