ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

نئی تاریخ رقم، انگلینڈ میں مسلمان میاں بیوی بیک وقت امپائرز

datetime 1  جولائی  2022 |

لندن(آن لائن )کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار میاں بیوی ایک ساتھ میچ میں امپائرنگ کریں گے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق

مسلمان میاں بیوی تاریخ میں پہلی بار ایک ساتھ ایک ہی میچ میں امپائرنگ کریں گے۔ امپائر نعیم اشرف اور جسمین نعیم نئی تاریخ رقم کریں گے۔

دونوں میاں بیوی آج ہفتہ کو انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے زیر انتظام ایک میچ میں ایک ساتھ امپائرنگ کریں گے، یہ میچ راچیل فلنٹ ٹرافی کا فائنل ہو گا

جو ویسٹرن اسٹار اور لائنٹنگ کے مابین کھیلا جائے گا۔یہ بھی پڑھیں: فیفا نے پاکستان کی انٹرنیشنل رکنیت بحال کر دی نعیم اشرف کی

اہلیہ جسمین نعیم جنوبی افریقہ اور انگلینڈ ویمنز میچ میں بھی امپائرنگ کے فرائض انجام دے چکی ہیں جبکہ نعیم اشرف پاکستان کی جانب سے 2 ایک روزہ میچ کھیل چکے۔

ان کے ایک بھائی پاکستان میں فرسٹ کلاس امپائر بھی ہیں۔ گزشتہ سال لارڈز میں امپائرنگ کرنے والی پہلی برطانوی مسلم خاتون امپائر کا اعزاز بھی جیسمین کے پاس ہے اور وہ پہلے ہی اپنی شناخت بنا چکی ہیں۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…