ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

datetime 1  جولائی  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد کے ساتھ فہرست کا تبادلہ کیا۔ ترجمان کے مطابق682بھارتی پاکستان میں قید ہیں ،بھارتی قیدیوں میں 49سویلین اور 633ماہی گیر شامل ہیں۔ ترجمان کے مطابق بھارت میں 461پاکستانی قید ہیں، 345سویلن اور 116ماہی گیر شامل ہیں ،بھارتی حکومت نے پاکستانی ھائی کمیشن دہلی کے ساتھ فہرست کا تبادلہ کیا۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…