اسلام آباد( آن لائن )وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے نئے پے سکیل جاری کر دیئے،نئے پے سکیل یکم جولائی 2020 سے نافذالعمل ہو گے،نئے پے سکیل 2017 طرح کے پے سکیل کی جگہ رائج ہونگے نئے پے سکیل کے بعد پانچوں ایڈہاک ریلیف ضم ہو جائیں گے، ایڈہاک ریلیف 2016سے 2021 کے درمیان دیئے گئے گریڈ 1 کے ملازم کی کم از کم تنخواہ 13550 اور زیادہ سے زیادہ 26450 روپے، گریڈ سترہ کے ملازم کے کم از کم تنخواہ 45070 اور ذیادہ سے ذیادہ 113470 روپے ،گریڈ اکیس کے ملازم کی تنخواہ کم از کم 113790 اور ذیادہ سے ذیادہ 217670 روپے اور گریڈ بائیس کے ملازم کی کم از کم تنخواہ 122190 اور ذیادہ سے ذیادہ 244130 روپے ہو گی۔
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے نئے پے سکیل جاری کر دیئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































