ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی شکل میں ڈاکا شرمناک ہے، شوکت ترین برس پڑے

datetime 1  جولائی  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی شکل میں ڈاکا شرمناک ہے۔وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کے باوجود پی ٹی آئی دور میں تیل موجودہ قیمت سے 98 روپے سستا تھا۔انہوںنے کہاکہ تحریک انصاف نے آئی ایم ایف پروگرام کے باوجود عوام کو مہنگائی سے بچایا۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…