ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک میں مہنگائی کی شرح21.3فیصد تک پہنچ گئی

datetime 1  جولائی  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں مہنگائی کی شرح21.3فیصد تک پہنچ گئی ۔وفاقی ادارہ شماریات نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کر دیئے جس کے مطابق مہنگائی کی شرح 21.3فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی،گزشتہ سال کے مقابلے میں 13.8فیصد کا اضافہ ہوا ،شہری علاقوں میں مہنگائی کی شرح میں 19.8فیصد دیکھا گیا ،دیہی علاقوں میں مہنگائی کی شرح 23.6بڑھی۔ ایک سال میں سب سے زیادہ پیاز کی قیمت میں 175فیصد اضافہ،ٹماٹر 149 اورخوردنی تیل وگھی 88فیصد مہنگے ہوئے،دال مسور 74،چنے 65،پھل 41اورچکن 34فیصد مہنگا ہوا،گندم 30،سبزیاں 27،دال چنا 27فیصد مہنگی ہوئی ،پٹرول کی قیمت 99.44فیصد،بجلی کے چارجز 35،لیکوڈ ہائیڈرو کاربن 63فیصد مہنگے ہوئے ،ایک سال میں دال مونگ 15فیصد،چینی 10اورگڑ ایک فیصد سستا ہوا۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…