ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکی ویزا کے حامل پاکستانی شہریوں کیلئے انٹرویو کی شرط سے استثنیٰ میں توسیع

datetime 1  جولائی  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)امریکی ویزا کے حامل پاکستانی شہریوں کیلئے انٹرویو کی شرط سے استثنیٰ میں توسیع کر دی گئی ۔ترجمان امریکی سفارتخانہ کے مطابق

امریکی سفارتخانہ اسلام آباد اور امریکی قونصل خانہ کراچی میں یہ سہولت دستیاب ہو گی۔ امریکی سفارتخانہ کے مطابق پاکستانیوں کو بی ون بی ٹو سیاحتی،

کاروباری ویزا کی تجدید کے لیے اہلیت میں مزید توسیع دی گئی ہے، امریکی بی ون بی ٹو ویزا کے حامل 45 سال سے زیادہ عمر کے پاکستانی شہری مستفید ہو سکتے ہیں۔

امریکی سفارتخانہ کے مطابق وہ پاکستانی جن کا ویزا گزشتہ 48 مہینوں میں ختم ہو چکا بھی اس پروگرام کے اہل ہیں۔

امریکی سفارتخانہ نے کہاکہ اقدام سے ویزا خدمات، اہل پاکستانی شہریوں کے سیاحتی، کاروباری ویزا کی تجدید تیز تر ہو گی،

ویزا کنندگان کو امریکی قانون کے تحت سفارتخانہ یا قونصل خانہ میں انٹرویو کے لیے پیش ہونا پڑ سکتا ہے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…