ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

یوٹیلٹی سٹورز کے ملازمین نے ملک بھر کے سٹورز کا شٹر ڈاؤن کرنے کی دھمکی دے دی

datetime 1  جولائی  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلٹی سٹورز کے ملازمین نے ملک بھر کے سٹورز کا شٹر ڈاؤن کرنے کی دھمکی دے دی۔ یونین سیکرٹری جنرل سید عارف شاہ نے کہاکہ

بورڈ آف ڈائریکٹرز ملازمین کے جائیز حقوق نہیں دے رہے ، عدالتوں کے واضع احکامات کے باوجود ڈیلی ویجز اور کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر نہیں کیا جا رہا

،مہنگائی کے باوجود بورڈ نے 2021 اور 2022 کے ڈی آر اے الاؤنس کی منظوری نہیں دی۔ عارف شاہ نے کہاکہ کم از کم اجرت 25 ہزار کے اعلان پر بھی تاحال عمل نہیں ہوا ،

وزیر اعظم یوٹیلٹی سٹورز ملازمین کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا نوٹس لیں ،اگر مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو احتجاجا ملک بھر کے سٹورز کی تالہ بند کرنے پر مجبور ہوں گے

۔سید عارف شاہ مرکزی سیکرٹری جنرل آل پاکستان ورکرز الائنس یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے مطابق تمام یونینز مل کر عید کے بعد احتجاج کی تاریخ کا اعلان کریں گے ،



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…