ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں15فیصد تک اضافہ

datetime 1  جولائی  2022 |

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پیٹرول کی

قیمت میں12 فیصد اضافے کے بعد فی لیٹر قیمت 4.63 درہم مقرر کردی گئی جو تقریبا پاکستانی261 روپے بنتی ہے۔اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں 15 فیصد اضافہ کیا گیا ہے

جس کے بعد فی لیٹر قیمت 4.76 درہم مقرر کی گئی جو تقریبا پاکستانی 268 روپے بنتی ہے۔رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات میں 4 ماہ میں تیل کی قیمتوں میں 100 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوچکا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان میں بھی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کیا۔ملک میں پیٹرول کی

نئی قیمت 14روپے 85پیسے اضافے سے 248روپے 74پیسے لیٹر ہوگئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13روپے 23پیسے اضافہ کیا گیا ہے، نئی قیمت 276 روپے 54 پیسے ہوگئی۔

لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے 68 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 226 روپے 15پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…