لاہور(این این آئی) ایف آئی اے نے مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں رحیم یارخان شوگرملز کے مرکزی کردارمحمدخان بھٹی اور واجداحمد کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ رحیم یار خان شوگر ملز کے مرکزی کردارمحمدخان بھٹی ضمانت پر ہیں، ضمانت ختم ہونے پر ان کی گرفتاری عمل میں لائی جائے گی، واجد احمد رحیم یار خان شوگر ملز میں 9.65 فیصد کے شیئر ہولڈر ہیں، محمد خان بھٹی اور واجد احمد پنجاب اسمبلی میں ملازم ہیں، ڈیٹیلز اور دیگر دستاویزاتی شواہد کی روشنی میں انہیں گرفتارکرنے کا فیصلہ کیا۔ واضح رہے کہ رحیم یار خان شوگر ملز کا ڈائریکٹر نواز بھٹی پہلے ہی گرفتار ہوچکا ہے، نواز بھٹی ای ڈی او ہیلتھ دفتر میں گریڈ ٹو کا ملازم بھی ہے، شوگر ملز میں نواز بھٹی کے اکتیس فیصدشیئرز ہیں۔
پرویز الہٰی کے قریبی ساتھی کی گرفتاری کا بڑا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































