ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت نے پٹرول کے بعد عوام پر ایک اور بم گرا دیا

datetime 1  جولائی  2022 |

حکومت نے پٹرول کے بعد عوام پر ایک اور بم گرا دیا

لاہور(این این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہو شر با اضافے کے بعداوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں

ایک روپیہ 66 پیسے اضافے کا اعلان کردیا۔ایک روپیہ 66 پیسے اضافے کے بعد ایل پی جی کی ایک کلوگرام کی نئی قیمت

220 روپے 42 پیسے ہوگئی جبکہ گھریلو سلنڈر2581روپے سے بڑھاکر2601 روپے اور کمرشل سلنڈر9,932روپے

سے بڑھا کر10,007 روپے کا ہوگیا۔ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن پاکستان کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہا کہ

پاکستانی عوام پہلے ہی مہنگائی سے عاجز،ایل پی جی غریب کا فیول ہے جوکہ اس کی قوت خرید سے باہر ہو گیا ہے۔

روز بروز قیمتوں میں اضافہ غریب عوام کی معاشی بدحالی کا سبب۔ایل پی جی کروڈ آئل کی بائی پروڈکٹ ہے جس کی کوئی قیمت نہ ہے۔

ایل پی جی پٹرول اور ڈیزل کے مقابلے 65 فیصد سستی ہے۔جسے ہمارے فارمولے کے مطابق غریب ایل پی جی صارفین کے لیے مزید سستا کیا جا سکتا ہے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…