اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ، پاکستان اور جاپان کے مابین لیبر ایگریمنٹ طے پا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جاپانی قونصلر کاگا یواشی کی تحریک انصاف کے رہنما غلام عباس سے ملاقات ماڈل میں ہوئی ۔ لیبر ایگریمنٹ کے معاہدے کے تحت 3لاکھ پاکستانیوں کو ویزا جاری کیا جائے گا ۔ اس موقع پر تحریک انصاف کے رہنما غلام عباس کا کہنا تھا کہ جاپانی پولیٹکل قونصلر نے کہا ہے کہ لیبر کے حوالے سے پاکستان اور جاپان کے درمیان 72سال بعد معاہدہ ہوا جس کے تحت تین لاکھ سے زائد پاکستانی جاپان جا سکیں گے۔ پی ٹی آئی رہنما غلام عباس نے مزید کہا کہ حکومت بے شک تبدیل ہو پالیسیاں تبدیل نہیں ہونی چاہئیں۔
لیبر ایگریمنٹ طے، ساڑھے 3 لاکھ پاکستانیوں کو جاپان کا ویزا ملے گا، جاپانی پولیٹیکل قونصلر نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































