ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب میں اب کس کی حکومت ہو گی ، حامد میر کا بڑا دعویٰ

datetime 1  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار و اینکر پرسن حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ چودھری پرویز الہٰی اور مونس الہٰی نے کافی رہنمائوں سے ملاقاتیں کی ہیں

ہو سکتا ہے کہ ایک یا دو ووٹ ان کے زیادہ ہو جائیں تاہم ایسی صورتحال میں بھی ن لیگ کو ایک سے دو ووٹ کی برتری حاصل رہے گی ۔

نجی ٹی وی جیونیوزمیں سینئر صحافی حامد میر کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلے میں اس امر کو یقینی بنایا گیاہے کہ پچھلے اجلاسوں میں ہنگامہ آرائی کو نظر انداز نہیں کر سکتے

، حکمانے میں لکھاہے کہ اجلاس کو ملتوی کرنے کی کوشش کی گئی تو توہین عدالت تصور ہو گی ،عدالت نے سوچ سمجھ کر ایسا فیصلہ لکھا ہے کہ

جس کے بعد پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں جاری غیر یقینی صورتحال اگلے 24 گھنٹوں میں ختم ہو جائے گی ،

( ن) لیگ اپنی برتری کا دعویٰ کر رہی ہے اور عطا تارڑ کے مطابق ان کے9 ووٹ جبکہ ہمارے مطابق 2 یا 3 ووٹ زیادہ ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…