اسلام آبا د(این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ اندرونی اور بیرونی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بھی گفتگو ہوئی۔
وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی اہم ملاقات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































