ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

کیا ابھی بھی آرمی چیف سے رابطہ ہوتا ہے، صحافی کا عمران خان سے سوال

datetime 30  جون‬‮  2022 |

کیا ابھی بھی آرمی چیف سے رابطہ ہوتا ہے، صحافی کا عمران خان سے سوال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان ایک سیمینار میں شرکت کے بعد واپس جا رہے تھے کہ

صحافیوں نے سوالات کی بوچھاڑ کر دی، شیراز گردیزی نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ عمران خان سے صحافیوں کے سوالات،

کیا ابھی بھی آرمی چیف سے رابطہ ہوتا ہے، اس کا جواب دینے سے عمران خان نے گریز کیا، خان صاحب توشہ خانہ سے کیا خریدا بیچا،

صحافی کے سوال کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ یہ توشہ خانہ نہیں توچہ خانہ ہے، خان صاحب آپ صحافیوں کے سوالات کا جواب کیوں نہیں دیتے،

جس کے جواب میں عمران خان مسکراتے ہوئے گاڑی میں بیٹھ جاتے ہیں، اس موقع پر ایک صحافی نے یہ بھی سوال کیا کہ

کیا آپ کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے بحال ہوئے ہیں لیکن سابق وزیراعظم نے اس کا بھی کوئی جواب نہ دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…