اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

ہر بھجن سنگھ کاآسٹریلیا میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پیشگوئی کرنے سے گریز

datetime 19  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہر بھجن سنگھ کاآسٹریلیا میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پیشگوئی کرنے سے گریز

نئی دہلی(آن لائن)سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے رواں سال کے آخر میں آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ میں پاک بھارت

میچ سے قبل پیشگوئی کرنے سے گریز کیا۔گزشتہ سال دبئی میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ میچ سے قبل بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے

بڑھکیاں مارتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان ٹیم بھارت کو واک اوور دے کیونکہ وہ انہیں ورلڈکپ مقابلوں میں شکست نہیں دے سکتے۔

اسٹار اسپورٹس کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا تھا کہ پاکستان کا بھارت کیخلاف کھیلنے کا کوئی مقصد نہیں، آپ ہمیں واک اوور دیں،

آپ دوبارہ کھیلیں گے ہار جائیں گے، کیونکہ ہمارا سکواڈ انتہائی مضبوط ہے۔اسی میچ میں گزشتہ سال ٹی20 ورلڈکپ میں بابرالیون کے ہاتھوں بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست کی ہزیمت کا منہ دیکھنا پڑا تھا

جبکہ میچ کے بعد محمد عامر اور شعیب اختر نے ہربھجن سنگھ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔واضح رہے کہ رواں سال 23 اکتوبر کو میلبرن کے تاریخ گراؤنڈ روایتی حریف آئی سی سی کے ایونٹ میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…