جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کا مقابلہ کرنے کے لیے حکمت عملی تیار کرلی

datetime 12  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کا مقابلہ کرنے کے لیے حکمت عملی تیار کرلی

کراچی(این این آئی)بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کا مقابلہ کرنے کے لیے حکمت عملی تیار کرلی ہے۔

سابق گورنرسندھ عمران اسماعیلنے گزشتہ روز جی ڈی اے رہنما صدرالدین شاہ سے ملاقات کی جس میں جی ڈی اے رکن سندھ اسمبلی نند کمار گوکلانی،

پی ٹی آئی رہنما علی جونیجو ودیگر موجود تھے۔ملاقات میں سندھ کی موجودہ سیاسی و مجموعی صورتحال پر گفتگو کی گئی

جبکہ سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے متعلق دونوں رہنماں کی جانب سے تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔عمران اسماعیل نے کہا کہ جی ڈی اے نے مشکل وقت میں تحریک انصاف کا بھرپور ساتھ دیا

اب ہم سندھ میں پی پی کا جی ڈی اے کے ساتھ مل کر مقابلہ کریں گے۔صد الدین شاہ نے کہا کہ موجودہ حکومت عوامی مسائل کے حل میں مکمل ناکام ہوچکی ہے

اور سندھ کے لوگ موجودہ حکمرانوں سے شدید مایوس ہوچکے ہیں۔ذرائع کے مطابق عمران اسماعیل اور صد الدین شاہ نے مستقبل میں بھی مشترکہ سیاسی جدوجہد جاری رکھنے کا اعادہ بھی کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…