لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے انٹرنیٹ صارف کی سفارش قبول کر کے سب کو حیران کر دیا ۔گزشتہ روز ایک ٹوئٹر اکائونٹ سے ٹوئٹ کیا گیا جس میں مریم نواز کو ٹیگ کرتے ہوئے فالو بیک کی سفارش کی گئی۔سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ڈسپلے پکچر لگائے ہوئے اس اکائونٹ پر صارف کا لکھنا تھا میم مجھے فالو بیک کریں ورنہ میں اپنا اکائونٹ ڈیلیٹ کر دوں گا۔اس ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے ایک اور صارف نے مریم نواز کو ٹیگ کیا اور لکھا کہ میم لڑکا اکائونٹ کی بلی چڑھانے لگا ہے، فالو بیک کر دیں۔مریم نواز نے اس ٹوئٹ پر نا صرف توجہ دی بلکہ ری ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ آپ کی سب سے بڑی سفارش ڈسپلے پکچر پر لگی محمد نواز شریف کی تصویر ہے۔
مریم نواز نے سوشل میڈیا صارف کی سفارش قبول کر لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں



















































