بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

سائیکل چلائیں یا تانگہ ؟ پیٹرول مہنگا ہوتے ہی سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا

datetime 3  جون‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)موجودہ حکومت نے ایک ہی ہفتے میں پیٹرول کی قیمت میں دو مرتبہ 30 روپے کا اضافہ کیا جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 209 روپے 86 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ت

اہم جیسے ہی پیٹرول نے ڈالر سے بھی اونچی اڑان بھری تو سوشل میڈیا پر بھی میمز کا طوفان آگیا اور شہریوں نے پیٹرول کی قیمتوں پر ردِعمل دیتے ہوئے

ٹوئٹر اور فیس بک پر دلچسپ میمز شیئر کرنا شروع کر دیں جو سب کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر بننے والی

میمز ناصرف صارفین کو ہنسنے پر مجبور کر رہی ہیں ساتھ ہی سائیکل کی خریدنے یا گزشتہ زمانے کی طرح پھر سے تانگہ استعمال کرنے کا مشورہ بھی دے رہی ہیں۔

ایک صارف نے لکھا کہ کچھ دنوں میں پیٹرول چھوٹی چھوٹی تھیلیوں میں سونار کی دکان سے ملے گا۔ایک اور ٹوئٹر صارف نے لکھا کہ پیٹرول کی ڈبل سنچری کرنے پر مبارکباد ،

شاید اب ہمیں تانگے کا سسٹم واپس شروع کر دینا چاہیے۔تو کسی نے مشورہ دیا کہ اب ہم سب کو سائیکل خرید لینی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…