پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

گھروں پر بھی ٹیکس ، غور شروع کردیا گیا

datetime 3  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایف بی آر نے آئندہ بجٹ میں پوش علاقوں میں بڑے بڑے گھروں پر لگژری ٹیکس لگانے کی تجویز پر غور شروع کر دی ہے ۔

ایک نیوز ویب سائٹ کے مطابق فیڈرل بورڈ کے حکام کی جانب سے اس بات کا جائزہ لیا جارہا ہے کہ وفاقی حکومت وفاقی حکومت غیر منقولہ جائیدادوں پر لگژری ٹیکس لگا سکتی ہے۔

ایف بی آر “بڑی جائیدادوں پر کس قسم کا وفاقی ٹیکس لگایا جا سکتا ہے؟” تجویز کے قانونی پہلووں کا جائزہ لے رہا ہے لیکن اس ٹیکس سے متعلق کچھ بھی حتمی نہیں ہے ۔

خیال رہے کہ 2013/14میں پنجاب حکومت کی جانب سے اربن امو ایبل پراپرٹی ٹیکس ایکٹ 1958 کے ریٹنگ ایریا کے ایک حصے میں واقع رہائشی مکانات دو کنال

اور 4 کے درمیانی پلاٹوںں پر 5 لاکھ ، 4 سے سے 8کنال تک کے پلاٹوں پر دس لاکھ ، جبکہ رہائشی مکانات جن کی رقبہ 8کنال ہو یا اس سے زائد ہو پر 15لاکھ کا ٹیکس عائد کیا گیا تھا ۔

بعد ازا ں لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے پنجاب حکومت کی جانب سے لگائے گئے ٹیکس کے نوٹسز کو منسوخ قرار دے دیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…