بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

ملاوٹ شدہ خوارک سے بیماریوں کی شرح میں اضافہ ہونے لگا

datetime 31  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوکاڑہ (این این آئی)معروف ڈویلپر سماجی شخصیت ملک خرم شہزاد صدیقی نے کہا ہے کہ ملاوٹ شدہ خوارک سے بیماریوں کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے

جس کی وجہ معاشرہ گھمبیر مسائل کی دلدل میں پھنستا چلا جا رہاہے حکومت عوامی شراکت سے جامع پلان ترتیب دے ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحا فیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،

ملک خرم شہزاد صدیقینے کہا کہ قرآن مجید میں ملاوٹ کے بارے میں سخت وعید کی گئی ہے پاکستان میں خوراک ،کھاد ، مویشیوں کی خوراک ،پٹرولیم مصنوعات،

ہر قسم کی فصلوں کے بیج ،ادویات ، بچوں کے دودھ الغرض کوئی بھی چیز ایسی نہیں جس میں ملاوٹ نہ کی گئی ہو حکومت کی ذمہ داری ہے

کہ وہ اس کے لئے خصوصی قوانین مرتب کرے اور اس کے نفاذ کے لئے فورس کی تشکیل کرے انہوں نے کہا کہ ادویات اور کھانے پینے کی اشیاء کو

اولین ترجیح دی جائے ہماری اوسط عمر میں مسلسل کمی کی وجوہات میں سب سے اہم ملاوٹ شدہ خوراک و غذاہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…