بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

منشیات برآمدگی کیس ، رانا ثنا ء اللہ کیلئے عدالت سے بری خبر

datetime 31  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) انسداد منشیات کی عدالت نے منشیات برآمدگی کیس میں وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو 25 جون کو فرد جرم کیلئے طلب کرلیا۔

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کیخلاف منشیات برآمدگی کیس میں پیشرفت سامنے آئی ، انسدادمنشیات کی عدالت نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو فرد جرم کیلئیطلب کرلیا

اور 25 جون کو فرد جرم کے لیے کیس مقرر کردیا۔انسداد منشیات کی عدالت نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ،

جس میں رانا ثنااللہ کی پراپرٹی اور بینک اکانٹس کھولنے کی درخواست پر جواب طلب کرلیا ہے۔تحریری فیصلہ میں کہا گیا کہ رانا ثنااللہ کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر وکلاآئندہ دلائل دے،

رانا ثناکے شریک ملزمان نے فرد جرم عائد نہ کرنے کی درخواستوں کوواپس لیا، عدالت نے درخواستوں کو واپس لینے کی بنیاد پر مسترد کردیا۔

عدالت کا فیصلے میں کہنا تھا کہ وکیل کے مطابق وزیرداخلہ ہونے کے باعث اسلام آباد میں جلدی جانا ہے، رانا ثنااللہ کیخلاف اے این ایف حکام نے 15 کلو منشیات کا چالان جمع کرا رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…