منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈی چوک دوبارہ میدان جنگ بن گیا، میٹرو اسٹیشن کو آگ لگ گئی

datetime 26  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی جانب سے تحریک انصاف کے کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کی کال دی گئی تھی جس پر کارکنوں کی ایک بڑی تعداد ڈی چوک پہنچ گئی اس موقع پر کارکنوں نے ایک کینٹینر بھی گرا دیا تھا، پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ کی گئی جس کے نتیجے میں تحریک انصاف کے کئی کارکنوں کی حالت خراب ہو گئی،شیلنگ سے کارکن منتشر ہو گئے تھے لیکن دوبارہ کارکن اکٹھے ہو گئے ہیں اور پولیس کی جانب سے شیلنگ کا سلسلہ بھی دوبارہ شروع ہو گیا ہے، کارکنوں نے یہاں موجود درختوں کو آگ لگائی جس کی وجہ سے میٹرو اسٹیشن کے ایک حصے کو آگ لگ گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…