اسلام آباد (این این آئی)برٹس کونسل نے موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی میں کیمبرج یونیورسٹی کے 26 مئی کو ہونے والے او لیول اور اے لیول سمیت ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیے ہیں۔خیال رہے کہ برٹش کونسل نے 25 مئی کے روز ہونے والے امتحانات بھی ملتوی کر دیے تھے۔