منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

مظاہرین نے بلیو ایریا میں آگ لگادی

datetime 26  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مظاہرین نے بلیو ایریا میں درختوں اور گاڑیوں کا آگ لگادی۔ پولیس ذرائع کے مطابق مظاہرین نے اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درختوں اور گاڑی کو آگ لگادی،پولیس نے آگ بجھانے کیلئے فائر بریگیڈ کو طلب کرلیا ، کچھ جگہوں پر لگی آگ بجھادی گئی ہے دوسری جانب ریڈ زون کی سکیورٹی کو مزید بڑھا دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…