ہفتہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2026 

حریت رہنما یاسین ملک کو سزا، ترجمان پاک فوج کا ردعمل آ گیا

datetime 26  مئی‬‮  2022 |

راولپنڈی (آن لائن )ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ پاکستان من گھڑت الزامات پر یاسین ملک کو عمر قید کی سزا کی سخت مذمت کرتا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسے ہتھکنڈوں سے غیرقانونی بھارتی قبضے کے خلاف جدوجہد کے کشمیری عوام کے عزم کو دبایا نہیں جا سکتا۔ میجر جنرل بابر افتخار نے مزید کہا کہ ہم اقوام متحدہ سلامتی کونسل قرارداد کے مطابق کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کی جستجو میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…