منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

datetime 25  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی) الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا، پولنگ 17 جولائی کو ہو گی۔الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 20 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے ڈی سیٹ ہونے کے بعد ان حلقوں میں ضمنی انتخابات سے متعلق شیڈول کا اعلان کردیا ہے، پنجاب اسمبلی کے خالی حلقوں میں انتخاب 17جولائی کو ہو گا۔کاغذات نامزدگی 4 جون تا 7 جون جمع کرائے جا سکیں گے جبکہ جانچ پڑتال 11 جون تک کی جائے گی، امیدواروں کو انتخابی نشانات 24 جون کو جاری کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…