جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

خاتون کو ‘قتل کرنے پر بھیڑ کو 3 سال قید کی سزا

datetime 25  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معمر خاتون بھیڑ کی ٹکر سے ہلاک ہو گئی ، بھیڑ کو 3 سال کی سزا سنا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ افریقی ملک سوڈان کی ریاست لیکس اسٹیٹ کے علاقہ رمبک میں گزشتہ ہفتے رونما ہوا ہے ۔ غیر ملکی رپورٹس کے مطابق معمر خاتون کو بھیڑ نے کئی بار ٹکریں ماریں جس کے باعث ان کی ہڈیا ٹوٹ گئیں اور ہسپتال لے جاتے ہوئے وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی جبکہ پولیس نے بھیڑ کو حراست میں لے لیا ہے ۔ مقامی عدالت نےقاتل بھیڑ کو 3سال کی سزا سنائی ہے اور اس کے مالک کو زر تلافی کے طور پر 5گائیں متاثرہ خاندان کو دینے کے احکامات بھی جاری کیے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…