لاہور( این این آئی)تحریک انصاف پنجاب کے صدر شفقت محمود سے پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ اور اوکاڑہ سے مرکزی رہنما رائے عزیز اللہ کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی ۔مسرت جمشید چیمہ اور رائے عزیز اللہ کی قیادت میں ملنے والے وفد میں سابقہ چیئرمین حاجی شفقت علی،ملک سلمان ،ملک محمد اکرم بھٹی،سابق چیئرمین چوہدری سجاد انور،وائس چیئرمین ملک اجمل بھٹی اور د یگر بھی شامل تھے ۔اس موقع پر رینالہ خورد سے سابقہ رکن پنجاب اسمبلی ملک محمداکرم بھٹی نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔شفقت محمود نے پارٹی میں شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہتے کہا کہ ملک محمد اکرم کی شمولیت سے اوکاڑہ میں پی ٹی آئی مزید مضبوط ہو گی۔ملک محمد اکرم نے شفقت محمود کا شکریہ ادا کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ پارٹی کو فعال بنانے کیلئے اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لائوں گا۔
اہم سیاسی رہنما نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا



















































