منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

اللہ کا شکر ہے عمران خان کا نام ہمارے نام سے ہٹ گیا، عمران خان نے جہانگیر ترین جیسے محسنوں کو بھی نہیں بخشا، اجمل چیمہ

datetime 21  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن کے فیصلے سے ڈی سیٹ ہونے والے سابق صوبائی وزیر اجمل چیمہ نے کہا ہے کہ آزاد حیثیت میں الیکشن جیتا تھا اور مجھے منحرف نہیں کہا جا سکتا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں ڈی سیٹ ہونے والے سابق صوبائی وزیر اجمل چیمہ کا کہنا تھاکہ میں نے آزاد حیثیت میں الیکشن جیتا تھا تو لہٰذا مجھے منحرف نہیں کہا جاسکتا۔ان کا کہنا تھاکہ اللہ کا شکر ہے عمران خان کا نام ہمارے نام سے ہٹ گیا، عمران خان نے جہانگیر ترین جیسے محسنوں کو بھی نہیں بخشا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی نالائقی کے باعث سب نے ان کا ساتھ چھوڑ دیا ہے، یہ شخص ملک میں افراتفری اور انارکی پھیلانا چاہتا ہے۔اجمل چیمہ نے کہاکہ حلقے کی بہتری کیلئے عمران خان کا ساتھ دیا تھا مگر وہ مہنگائی کا طوفان لے آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…