منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم کا سولرانرجی پر سیلز ٹیکس فوری ختم کرنے کا اعلان

datetime 21  مئی‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے سولر انرجی پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس فوری واپس لینے کا اعلان کر دیا۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

وزیراعظم نے کہا کہ سولرانرجی پر جو 17 فیصد سیلزٹیکس لگا ہیاس کو فوری واپس لیں مفتاح اسماعیل صاحب آپ اعلان کریں فوری سولرپرٹیکس واپس لیں۔تقریب میں موجود وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وزیراعظم کو حکم پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم صاحب آپ نے کہہ دیا تو بس اعلان ہو گیا۔شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان تیل گیس پر 20 ارب ڈالر خرچ کرنیکا متحمل نہیں ہوسکتا ہمیں متبادل توانائی سولرانرجی کی طرف جانا ہو گا پاکستان کو گرین انرجی کی طرف جانا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ ساڑھے 3 سال میں سولرانرجی پر جانے کے اقدامات کرتیتوسلیوٹ کرتا ساڑھے3سال ایک دھیلے کی سبسڈی نہیں دی آخری ماہ میں سبسڈی کی بھرمار کر گئے ہمیں سولر اور ونڈپاور پر تیزی سے آگے بڑھنا ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…