اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نے سب سے زیادہ قرضہ لینے والی حکومت کا ’اعزاز‘حاصل کر لیا۔قومی اخبار جنگ میں شائع رپورٹ کے مطابق مرکزی بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک پر قرضے اور واجبات ریکارڈ 53 ہزار 544 ارب روپے سے تجاوز کرگئے ہیں۔اسٹیٹ بینک نے مارچ 2022 تک کے قرضوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں جس کے مطابق تحریک انصاف حکومت کے دور میں سب سے زیادہ قرضوں کا ریکارڈ بن گیا ہے۔مرکزی بینک کی دستاویز کے مطابق ملک پر قرضے اور واجبات ریکارڈ 53 ہزار 544 ارب روپے سے تجاوز کرگئے ہیں، جولائی2018 تا مارچ 2022 کے دوران قرضے اور واجبات ریکارڈ 23ہزار 665 ارب روپے بڑھے۔
پی ٹی آئی حکومت نے سب سے زیادہ قرض لینے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...



















































