منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

ن لیگی کارکن نے اپنی شادی نہ ہونے کی وجہ عمران خان حکومت کو قرار دیدیا

datetime 20  مئی‬‮  2022 |

سرگودھا(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکن نے اپنی شادی نہ ہونے کی وجہ عمران خان کی حکومت کو قرار دے دیا۔سرگودھا میں جلسے کے دوران مسلم لیگ (ن )کے کارکن ایک پلے کارڈ تھامے ہوئے تھا، جس کی تصویر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکانٹ پر شیئر کی ہے۔پلے کارڈ پر درج تھا کہ 2013 میں نواز شریف کی حکومت میں میرے پاس 10 لاکھ روپے تھے اس وقت میں بہت خوش تھا کہ شادی کروں گا، پھر عمران خان کی حکومت آگئی تو میں اس وقت 5 لاکھ کا قرض دار ہوں۔کارکن نے کہا کہ اگر یہ نیا پاکستان ہے تو مجھے نہیں چاہیے، خدارا میری مدد کریں اب میں شادی کیسے کروں گا۔مریم نواز نے اپنے کارکن کی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ بھی ایک مسئلہ تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…