منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

نوجوت سنگھ سدھو کو قید کی سزا‎

datetime 19  مئی‬‮  2022 |

نئی دلی(این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے آج کانگریس پارٹی کے رہنماء،ٹی وی ہوسٹ اورسابق کرکٹرنوجوت سنگھ سدھو کو 1988کے روڈ ریج کیس میں ایک سال قید کی سزا سنا ئی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جسٹس اے ایم خان والکر کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بینچ نے متاثرہ گرنام سنگھ کے خاندان کی جانب سے سپریم کورٹ کے 2018کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواست کی سماعت کی اجازت دی۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں سدھو کو محض 1,000 روپے جرمانہ کر کے رہا کر دیا تھا۔متاثرہ خاندان نے فیصلے کیخلاف نظرثانی کی درخواست دائرکی تھی جس پرفیصلہ سناتے ہوئے سپریم کورٹ نے سدھو کوایک سال قید کی سزا سنائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…