ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

عوام کمر کس لیں، حکومت 24گھنٹوں میں یہ کام کر سکتی ہے،ماہر معاشیات نے خبردار کر دیا

datetime 18  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) ماہرمعاشیات مزمل اسلم نے خبردار کیا ہے کہ حکومت 24گھنٹے میں تیل،گھی اوردیگر اشیا کی قیمتیں بڑھا سکتی ہے۔ماہرمعاشیات مزمل اسلم نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈالر مہنگا ہونے سے مہنگائی کا طوفان آئے گا،

اس وقت ڈالر کی قیمت 180سے نیچے ہونی چاہیے تھی۔انہوں نے کہا کہ ملک میں عدم استحکام کی وجہ سے ڈالرکی قدر بڑھی، جب باہرسے چیزیں منگواتے ہیں توادائیگی ڈالرمیں کرناپڑتی ہے۔انہوں نے کہاکہ حکومت 24گھنٹے میں تیل ، گھی اوردیگر اشیا کی قیمتیں بڑھا سکتی ہے، عوام کمر کس لیں۔انہوں نے کہاکہ فیصلہ سازی نہ ہونے سے زرمبادلہ جا رہا ہے مگر ملک میں آنہیں رہا۔ جبکہ ماہرمعاشیات عابدسلہری نے کہا اس وقت سیاسی بحران سے اقتصادی بحران پیدا ہو رہا ہے، بجلی، تیل سمیت مہنگائی کا طوفان آنے والا ہے، حکومت حکومت کو فیصلے کرنے ہوں گے ، ورنہ صورتحال مزید خراب ہوگی۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو معاشی صورتحال پر جلد کنٹرول کرنا ہوگا،آئندہ بجٹ کافی مشکل ہوگا اور یہ ملک کیلئے کافی مشکل وقت ہے ،حکومت کو فیصلے کرنے ہوں گے ، ورنہ صورتحال مزید خراب ہوگی۔

موضوعات:



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…