منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’جی ڈی پی کا ڈیٹا تبدیل کرنے کا حکومتی دباؤ۔۔۔‘‘ چیف اکنامسٹ ڈاکٹر زبیر خان نے استعفیٰ دے دیا

datetime 18  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیر خزانہ شوکت کا کہنا ہے کہ چیف اکنامسٹ ڈاکٹر زبیر خان عہدے سے مستعفی ہوگئے، زبیر پر جی ڈی پی کا ڈیٹا تبدیل کرنے کا دباؤ تھا۔تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال معاشی کارکردگی خراب دکھانے کے لیے شہباز حکومت کا وفاقی ادارہ شماریات پر دباؤ کا انکشاف ہوا۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق حکومتی دباؤ پر چیف اکنامسٹ ڈاکٹرزبیر خان عہدے سے مستعفی ہوگئے اور کہا جی ڈی پی ڈیٹا میں ردوبدل سے انکار کردیا تھا ، جس کے بعد آج میں نے اپنا استعفیٰ دے دیا، میں اب گھر پر آرام کروں گا، اپنا عہدہ بہت انجوائے کیا۔سابق وزیر خزانہ شوکت نے سماجی رابطے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ میرا اندیشہ درست تھا، چیف اکانومسٹ ڈاکٹرزبیر نےاستعفیٰ دے دیا ، ہم اداروں کو تباہ کرنے کی کوشش کیوں کرتے ہیں؟ حقائق کو دبایا نہیں جا سکتا، ڈاکٹر زبیر پر جی ڈی پی کا ڈیٹا تبدیل کرنے کا دباؤ تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…