اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا 31 مئی تک اہم فیصلے ہوجائیں گے،31 مئی تک معیشت دان نگراں وزیراعظم آجائیگا ایک انٹرویومیں شیخ رشید نے کہا کہ جو بھی فیصلہ آتا ہے وہ عمران خان کے حق میں چلا جاتا ہے، آپ دیکھ سکتے ہیں ان کے کیا حالات ہیں۔انہوں نے کہا کہ طے ہوگیا ہے کہ نگراں وزیراعظم آرہا ہے،31 مئی تک معیشت دان نگراں وزیراعظم آجائے گا۔سابق وزیرداخلہ نے کہا کہ یہ دو ووٹوں کی حکومت ہے، جب کٹھن حالات ہوتے ہیں تو کوئی اتحادی نہیں ہوتا۔اْن کا کہنا تھا کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) تو کل ان کا ساتھ چھوڑ گئی ہے، ان کے ووٹ اب پورے نہیں۔
کتنے روز تک معیشت دان نگراں وزیراعظم آجائیگا ، شیخ رشید احمد کی حیرت انگیز پیش گوئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی



















































