منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

شیخ رشید کا 48 گھنٹے والا دعویٰ ۔۔۔ خواجہ آصف نے بھی بڑا اعلان کر دیا

datetime 17  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ شیخ رشید کے اکثر دعوے غلط ثابت ہوئے48 گھنٹے والا بھی غلط ہی ہوگا۔ ایک انٹرویومیں خواجہ آصف نے کہا کہ اگلے 48 گھنٹوں میں نئے انتخابات کے اعلان کا کوئی چانس نہیں۔انہوں نے کہا کہ اتحادی جماعتوں کی اکثریت اگلے سال انتخابات چاہتی ہے۔وزیر دفاع نے کہا کہ ن لیگ اکتوبر، نومبر میں الیکشن کے لیے تیار ہے جبکہ الیکشن کمیشن بھی اکتوبر تک ہی تیار ہوگا۔اس سے قبل ایک بیان میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے پیشگوئی کی کہ حکومت سے ملک نہیں چل رہا ہے، یہ نگراں حکومت بنانے جارہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ 48 گھنٹوں میں اہم فیصلے ہوجائیں گے، حکومتی اتحادی ایم کیو ایم بھی الیکشن کا مطالبہ کررہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…