منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کی صورت گوئبلز کا دوسرا جنم ہے ، فیصل کریم کنڈی

datetime 17  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ عمران خان کی صورت گوئبلز کا دوسرا جنم ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ہٹلر کے وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ متواتر جھوٹ بولو کہ سچ دکھائی دے، عمران خان ہر دن نیا جھوٹ بولتے ہیں۔ انہوںڈنے کہاکہ ساری پی ٹی آئی جھوٹوں کی انجمن ہے ،وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے اس قدر لوٹ مار کی وہ صوبہ چھوڑ کر بھاگ جائیں گے، فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ خیبر پختونخوا کے عوام کا پیسہ آج بھی بنی گالا محل منتقل ہو رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…