منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایسے تو کریانے کی دکان نہیں چلتی جیسے یہ معیشت چلا رہے ہیں، حماد اظہر کی حکومت پر تنقید

datetime 15  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت جیسے چلائی جارہی ہے اس طرح تو کریانے کی دکان نہیں چلتی۔پی ٹی آئی فوکل پرسن برائے اقتصادی امور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایک طرف کہہ رہے ہیں تیل کی قیمت نہ بڑھا کر عمران خان نے بڑا ظلم کیا، دوسری طرف کہتے ہیں ہم بھی نہیں بڑھائیں گے تاہم شاید بعد میں بڑھا دیں۔انہوں نے کہا کہ ایسے تو کریانے کی دکان نہیں چلتی جیسے یہ معیشت چلا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…