بیجنگ (این این آئی)گزشتہ دس سال ایک ایسی دہائی کا حصہ ہیں جس میں چین کی اقتصادی طاقت ایک نئی سطح پر پہنچی ۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چین کا جی ڈی پی 2021 میں 114 ٹریلین یوآن تک پہنچ گیا اور عالمی معیشت میں چینی معیشت کا تناسب 2012 کے 11.4فیصد سے بڑھ کر 18فیصد سے زیادہ ہو گیاہے۔ دنیا کی دوسری بڑی معیشت کے طور پر چین کی حیثیت کو مستحکم اور بہتر کیا گیا ہے۔چین کا فی کس جی ڈی پی 12,500 امریکی ڈالر تک پہنچ گیا ہے، جو زیادہ آمدنی والے ممالک کی صف میں شامل ہے۔ حالیہ برسوں میں، عالمی اقتصادی ترقی میں چین کی معیشت کا حصہ عموماً 30 فیصد کے قریب رہا ہے۔چین کی معیشت عالمی اقتصادی ترقی کا سب سے بڑا انجن رہی ہے۔
چین کی معیشت عالمی اقتصادی ترقی کا سب سے بڑا انجن بن گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...



















































