بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

حمزہ شہباز کے حلف کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں میں پیش نہیں ہوں گا، اشتراوصاف کا اعلان

datetime 15  مئی‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کا وکیل رہ چکا ہوں اس لئے حلف کے خلاف اپیلوں میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل پیش ہوں گے،لاء ریفارمز کا ادھورا ایجنڈا مکمل کروں گا،زیر التوا ء کیسسز کو جلد منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے ہدایات جاری کی ہیں،ریونیو کیسسز میں حکم امتناع خارج کروانے کے لیے درخواستیں دائر کرنے کی ہدایت کی ہے۔ کورٹرز رپورٹ سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نادرا سرٹیفکیٹ خاندانی وراثت کے منتقل کرنے کے کیے کافی ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام میں کنفیوژن اور ہیجانی کیفیٹ پھیلائی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…