بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت لندن میں ہے، یہاں ڈالر 193 روپے کا ہوگیا، فواد چوہدری کا طنز

datetime 13  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت لندن میں ہے یہاں ایک ڈالر 193 روپے کا ہوگیا۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے ٹوئٹ شیئر کیا گیا ہے۔فواد چوہدری نے ٹوئٹ میں کہاکہ حکومت لندن میں بیٹھی ہے اور یہاں ایک ڈالر 193 روپے کا ہو گیا ہے، پنجاب میں پانی میسر نہیں خریف کی فصلیں تباہ ہو رہی ہیں۔انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ مذاق بند کریں، عبوری حکومت بنائیں اور انتخابات کرائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…