نارووال(این این آئی) نارووال کے شہری نے ابوبکر کو عمران خان کے آٹو گراف والی قمیض خریدنے کے لیے پندرہ لاکھ روپے کی پیشکش کر دی ۔سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق نارووال میں مقامی ہاسنگ سوسائٹی کے سیلز آفیسر ذیشان اشرف نے تحریک انصاف کے کارکن ابوبکر کو پیشکش کی ہے کہ وہ پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خاں کے آٹو گراف والی قمیض پندرہ لاکھ روپے میں لینے کو تیار ہیں ۔ذیشان اشرف کا کہنا ہے کہ ابوبکر کا جب دل چاہے اس سے رابطہ کر کے قمیض دے کر پندرہ لاکھ روپے لے سکتا ہے،قمیض میڈیا چینلز کے سامنے وصول کی جائے گی۔واضح رہے کہ ایبٹ آباد جلسہ میں نوجوان کارکن ابوبکر نے عمران خان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا جسے گزشتہ روز عمران خان نے بنی گالا میں بلا کر ملاقات کی اور قمیض پر آٹو گراف دیا۔
نارووال کے شہری نے ابوبکر کو عمران خان کے آٹو گراف والی قمیض خریدنے کے لیےبڑی رقم کی پیشکش کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...



















































