بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

مریم نواز چچا کو وزیراعظم نہیں دیکھنا چاہتی ، ہارون الرشید

datetime 13  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز اپنے چچا شہباز شریف کو وزیراعظم نہیں دیکھنا چاہتی ، فوج کہہ رہی ہے ہمیں سیاست میں نہ گھسیٹیں جبکہ مریم نواز نے اس سے پہلے بھی تقریر کی اور بعد میں بھی یہ کہا ہے کہ کسی ایسے شخص کو آرمی چیف نہیں بنایا جائے جس کا ماضی داغدار ہو، ماضی تو آپ داغدار کر رہے ہیں ۔ سینئر تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ مریم نواز چیخ رہی تھیں ، یہ نیب اصلاحات کرینگے مقدمات واپس لیں گے 16ارب کی منی لانڈرنگ کے ایف آئی اے والے کہتے ہیں ثبوت اور گواہ موجود ہیں ، شٹ اینڈ اوپن کیس ہے ۔ مریم نواز اب کہہ رہیں کہ جلدی فیصلہ کریں ، اب انہیں امید لگی ہے فیصلہ میرے حق میں ہو گا ، میں الیکشن لڑ کر وزیراعظم بن سکوں گی ۔ل شہباز شریف نواز شریف کو بڑا بھائی سمجھ کر نہیں مل رہے بلکہ ایسے مل رہے ہیں جسے پیر سے مل رہا ،ڈرے ہوئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…