بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

نئے بجٹ میں حکومتی اقدامات کے تحت گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا امکان

datetime 12  مئی‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)نئے بجٹ میں حکومتی اقدامات کے تحت گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق بجٹ 2022-23 میں گاڑیوں پر ٹیکس میں کمی کی تجویز زیر غور ہے جس سے گاڑیوں کی قیمت میں کچھ حد تک کمی کا امکان ہے۔بجٹ 2022-23 میں گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی میں کمی پر غور کیا جارہا ہے۔گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 2.5 فیصد اور ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی میں 2 فیصد کمی کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔دوسری جانب کار مینوفیکچررز، اسمبلرز نے بجٹ سے پہلے ہی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔مہنگا ڈالر، خام مال کی قیمت اور فریٹ چارجز میں اضافہ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ قرار دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…