بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

دوست ممالک کے دیئے ہوئے تحفے بازار میں بیچتے ہوئے شرم کیوں نہیں آئی، وفاقی وزیر کا عمران خان سے سوال

datetime 11  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)رہنما پیپلزپارٹی وفاقی وزیر قادر پٹیل نے سابق وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ آصف علی زرداری نے آمر مشرف کو نکالا عمران خان ایک پھونک کی مار تھے ۔ اپنے بیان میں قادر پٹیل نے کہاکہ دوست ممالک کے دیئے ہوئے تحفے بازار میں بیچتے ہوئے شرم کیوں نہیں آئی، نیازی صاحب شوق سے سندھ آئیں وہاں سے صرف شٹ اپ کا جواب ملے گا ۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ عمران خان کو نوجوانوں کو گمراہ کرنے کا ٹھیکہ ملا تھا ۔قادر پٹیل نے عمران خان سے سوال کیا کہ عدلیہ اور فوج کے خلاف مہم جوئی کا ٹھیکہ کہاں سے ملا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…