بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

مسیحی نوجوان نے شادی شدہ کزن ،بچی کی ماں سمیت اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر دین اسلام قبول کر لیا

datetime 10  مئی‬‮  2022 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں غیر مسلم مسیحی نوجوان نے اپنی شادی شدہ کزن ایک بچی کی ماں سمیت اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر مقامی عالم دین کے ہاتھوں کلمہ طیبہ پڑھ کر دین اسلام قبول کر لیا جس پر ان کے اسلامی نام تجویز کر کے اہل اسلام نے

انہیں خوش آمدید کہا اور ان کے لئے نیک خواہشات کا ظہار کیا۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ جوہرباد سے تعلق رکھنے والے غیر مسلم نوجوان فیصل شہزاد مسیح نے اپنی شادی شدہ کزن ایک بچی کی ماں شاہین بی بی کے ہمراہ اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر مقامی ماڈل مدرسہ مدینہ غوثیہ مسجد حامد علی شاہ میں مقامی عالم دین قاضی نگاہ مصطفے سے ملاقات کی اور ان کے ہاتھوں کلمہ طیبہ پڑھ کر دین اسلام قبول کر لیا جس پر نومسلم نوجوان کا اسلامی نام محمد فیصل شہزاد اور ایک بچی کی ماں نومسلم دوشیزہ شاہین بی بی کا اسلامی نام فاطمتہ الزہرا رکھ دیا گیا اس موقع پر گواہان آکاش زیدی اور محمد اویس سمیت اہل اسلام نے نومسلم ہو مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…