بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کا استعفوں کی تصدیق کیلئے اسپیکر کے سامنے پیش نہ ہونیکا فیصلہ

datetime 10  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے استعفوں کی تصدیق کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔گزشتہ روز سابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں استعفوں کی تصدیق کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کو خدشہ ہے کہ دو درجن سے زائد ارکان اسپیکر کے سامنے تصدیق سے انکار کرسکتے ہیں۔دوران اجلاس عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر بھی حکمت عملی بنا لی گئی جس میں کہا گیا کہ عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں ملک بھر میں احتجاج کئے جائیں گے اور اہم شاہراؤں کو بلاک کردیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…