ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

جب سے ملک میں وزیر اعظم نے گھڑی بیچنا شروع کی ہے تب سے میں نے اپنی گھڑی اتار کر چھپا دی ہے، کیپٹن (ر) محمد صفدر کا طنز

datetime 26  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر اور ن لیگ کے رہنماء کیپٹن صفدر نے کہا ہے کہ میں کوئی دوسری انگوٹھی پہننے کا نہیں سوچ رہا،

میری اپنی انگوٹھی بہت حسین ہے،جب سے ملک میں وزیر اعظم نے گھڑی بیچنا شروع کی ہے تب سے میں نے اپنی گھڑی اتار کر چھپا دی ہے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیپٹن (ر)محمد صفدر نے کہا کہ ہم الیکشن کمیشن میں آج میں مانسہرہ میں چوری ہونے والے انتخابات کے کیس میں پیش ہوئے،مانسہرہ میں پی ٹی آئی کے تعینات کردہ اسسٹنٹ کمشنر نے الیکشن چوری کرایا۔ ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کیپٹن صفدر نے کہاکہ عوام آج اذیت کے سے گزر رہے ہیں کیونکہ 2018 کا الیکشن شفاف نہیں تھا، اب الیکشن ہوگا یا نہیں یہ تو بنی گالا سے کوئی جن ہی بتا سکتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ نواز شریف اور اسحق ڈار جلد واپس آئیں گے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کے اصل وارث ملک واپس آرہے ہیں۔ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ میں کوئی دوسری انگوٹھی نہیں پہننا چاہتا میری اپنی انگوٹھی بہت حسین ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…